سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرناصر جمشید پر دس سال پابندی

17 اگست 2018 (21:48)

ویب ڈیسک:اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث   ناصر جمشید پر دس سال کی پابندی لگادی گئی ۔

پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے فیصلہ سنا دیا ۔ اینٹی کرپشن کوڈ کی 5 خلاف ورزیوں پر ناصر جمشید کو چارج شیٹ جاری کی گئی ،6 اگست کو دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔

پی ایس ایل ٹو  کے دوران اسپاٹ فکسنگ   کیس میں ناصر جمشید کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا۔

مزیدخبریں