Daily Mashriq

خیبرپختونخوا کادرشال پروگرام کےدوسرے مرحلےکاآغاز

خیبرپختونخوا کادرشال پروگرام کےدوسرے مرحلےکاآغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کے لئے جدت پر مبنی تصورات لانے اور صوبے میں نئے کاروبار شروع کرنے کے قابل بنانے کےلئےدرشال   پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کیا۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کےمطابق دوسرے مرحلے کےلئے صوبے کے چھ اضلاع میں سے 13 خواتین سمیت چالیس نوجوانوں کو منتخب کیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے نوجوانوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران دس لاکھ سے زائد آمدن کامیابی سے حاصل کی ہے۔

متعلقہ خبریں