Daily Mashriq

علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کا نیا ریکارڈ

علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کا نیا ریکارڈ

معروف گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کے بھائی کے پہلے ویڈیو گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

 ایک اور ایک تین کے نام سے بنایا گیا گانا عوام میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ صرف پندرہ دنوں کے قلیل عرصے میں 50 لاکھ سے زائد افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

گانے کی میوزک بھی دانیال ظفر نے خود ترتیب دی ہے، جب کہ گانے کے بول بھی انہوں نے خود لکھے ہیں۔

اس سے قبل دانیال کوک اسٹوڈیو میں بھی پرفارم کرچکے ہیں، تاہم " ایک اور ایک تین" ان کا پہلا ویڈیو 

متعلقہ خبریں