Daily Mashriq

کوئٹہ میں چرچ پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق،44زخمی

کوئٹہ میں چرچ پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق،44زخمی

کوئٹہ میں زرغون روڈ پردہشت گردوںے میتھوڈسٹ چرچ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 8افراد جاں بحق اور44 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا جبکہ شہر بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام عملے کو طلب کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں