Daily Mashriq


 لوئردیر:میدان حیاسیرئی میں 8سالہ بچے کی لاش برآمد

لوئردیر:میدان حیاسیرئی میں 8سالہ بچے کی لاش برآمد

ویب ڈیسک:لوئر دیر کے علاقہ میدان حیاسیرئی میں کھیتوں سے 8سالہ بچے کی لاش برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق نچے کی لاش گھر کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی جسے مبینہ طور پر پھندا لگا کر قتل کیا گیا،تیمرگرہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے 2مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور معاملے کی وجوہات جلد سامنے آجائیں گی۔

متعلقہ خبریں