"زکوٹا جن"کامعروف کردار ادا کرنے والےمطلوب الرحمٰن انتقال کر گئے

ویب ڈیسک:عینک والا جن سے شہرت پانے والے اداکار مطلوب الرحمان انتقال کر گئے۔

صلاحیتوں سے مالا مال اداکار کو شوبز کی دنیا میں منا لاہوری کے نام سے جانے جاتے تھے۔اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری 40 سال تک ٹی وی اور اسٹیج سے وابستہ رہے۔ تاہم ان کو اصل شہرت پاکستانی تاریخ کے کامیاب ترین ڈراموں میں سے ایک ڈرامے عینک والا جن سے ملی۔ ان کا ڈائیلاگ "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں ،میں کس کو کھاؤں، زیمینا "آج بھی بچوں اور بڑوں کے ذہنوں پر نقش ہے۔

متعلقہ خبریں