شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ویب ڈیسک:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کا مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمیں نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شعیب اختر کو کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں