Daily Mashriq

ساہیوال: تیز رفتار ٹرالر کار سے ٹکرا گیا، 3افراد جاں بحق

ساہیوال: تیز رفتار ٹرالر کار سے ٹکرا گیا، 3افراد جاں بحق

ساہیوال کے علاقے بورے والا میںایک تیز رفتار ٹرالر کار سے ٹکرا گیا جس سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں