Daily Mashriq

پاکستان سپر لیگ:لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ:لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی

رات دبئی میں پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔

پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو بائیس رن سے شکست دی ۔

متعلقہ خبریں