Daily Mashriq

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 پاکستان سپر لیگ  کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

جب کہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں