Daily Mashriq


چترال میں ایئرپورٹ روڈ کے قریب گاڑی دریا میں گرگئی

چترال میں ایئرپورٹ روڈ کے قریب گاڑی دریا میں گرگئی

ویب ڈیسک: چترال میں ایئرپورٹ روڈ کے قریب گاڑی دریا میں جاگری۔

تفصیلات کے مطابق گاڑی میں 14 افراد سوار تھے ،گاڑی ایئرپورٹ روڈ کے قریب دریا میں جاگری آخری اطلاعات تک دریا میں گرنے والوں میں سے سات افراد کو نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری تھی۔

متعلقہ خبریں