Daily Mashriq

سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا

سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی خوبصورت آنکھوں اور دلکش چہرے والی نامور  اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سجل بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے مستقبل میں خطرہ بن سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں