Daily Mashriq

افغان کالونی میںدلہن کی پراسرارموت،قتل کاشبہ

افغان کالونی میںدلہن کی پراسرارموت،قتل کاشبہ

پشاور(کرائمزرپورٹر): افغان کالونی میںتین مہینے کی دلہن نے خودکشی کرلی۔مسماة فہمیدہ زوجہ بلال سکنہ افغانستان حال افغان کالونی نے اپنے گھر میں اپنا گلا دبا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق انکو اسی طرح کی رپورٹ دی گئی ہے لیکن انکے لئے یہ معاملہ مشکوک ہے کیونکہ کوئی شخص خود اپنا گلا نہیں دبا سکتا ہے اور پولیس کے مطابق اس میں قتل کا پہلو لگتا ہے لیکن اس سلسلے میں وہ تفتیش کررہے ہیںفہمیدہ کی تین ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور میاں بیوی دونوں کی عمریں اٹھارہ سال کی ہیں اور وہ مرگی کی مریضہ بھی تھی

متعلقہ خبریں