پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ،

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ،

ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا

کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے شروع ہونا تھا پہلا ٹیسٹ اب چار روز پر مشتمل ہوگا جس میں روزانہ نوے کی بجائے ممکنہ اٹھانوے اوورز کرائے جائیں گے کرائسٹ چرچ میں آج بارش کے بعد اگلے چار روز مطلع صاف  ہونے کا امکان ہے

کھیل