Daily Mashriq


 دپیکا ،کترینہ سے زیادہ بہتراداکارہ ہے، اداکارہ کرینہ کپور

دپیکا ،کترینہ سے زیادہ بہتراداکارہ ہے، اداکارہ کرینہ کپور

ڈیسک:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکبھی اپنے ذاتی معاملوں کے حوالے سے توکبھی دل کی بات زباں پرلانے کے حوالے سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اوراب اداکارہ نے بغیر کسی ڈرکے کترینہ سے زیادہ دپیکا کوبہتر اداکارہ قرار دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراور باربی ڈول کترینہ کیف ایک دوسرے کی اچھی دوست ہیں جومختلف تقاریب میں ایک ساتھ بھی نظرآتی ہیں لیکن اداکارہ کرینہ سے جب ایک شو کے دوران معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان جب کسی ایک کو بہتراداکارہ کے طورپرمنتخب کرنے کو کہا کہ توانہوں نے بے ساختہ جواب دیا۔

متعلقہ خبریں