Daily Mashriq

محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر

محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر

 محمد فیاض جیلانی کو پاک بحریہ کا نائب سربراہ مقرر کردیاگیا ہے۔

 پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق محمد فیاض جیلانی کو سٹاف کی کمان سے متعلق معاملات کا وسیع تجربہ ہے۔

 وہ واشنگٹن میں پاکستان کے جنرل اتاشی بھی رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں