Daily Mashriq

بولیویا: پولیس اور فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 8افراد ہلاک

بولیویا: پولیس اور فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 8افراد ہلاک

بولیویا کے شہر Sacaba میں پولیس اور فوج کےساتھ جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 جھڑپوں کے دوران ایک سو بتیس افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ خبریں