Daily Mashriq

پاکستان اور انگلینڈ کی بصارت سے محروم ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کی بصارت سے محروم ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کی بصارت سے محروم کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان چھ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پانچواں میچ آج (اتوار) متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں کھیلا جائیگا۔

اس سے پہلے چوتھے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 208رنز سے ہرادیا۔پاکستان کو سیریز میں چار۔ صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں