کرم ایجنسی:پاک افغان سرحد کے قریب خوشکہ رام میں ڈرون حملہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

کرم ایجنسی:پاک افغان سرحد کے قریب خوشکہ رام میں ڈرون حملہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا۔حملے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے میں خوشکہ رام میں ڈرون حملے کے دوران ایک مکان پر 2میزائل داغے گئے ۔

حملے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ کیا جا رہاہے

گزشتہ روز بھی پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے جب کہ حملے میں 6 میزائل داغے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں