Daily Mashriq

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا،،،

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا،،،

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔

الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کیخلاف سماعت کے دوران عائشہ گلالئی کے وکیل نے اپنی دلائل مکمل کر لیں،جس کے بعد الیکشن کمیشن نے کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ 24اکتوبر کو سنایا جائے گا

اہم خبریں