Daily Mashriq

مینجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن کا ڈی ای او قتل کیخلاف مظاہرہ

مینجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن کا ڈی ای او قتل کیخلاف مظاہرہ

پشاور (سٹی رپورٹر) مینجمنٹ کیڈر ایسو سی ایشن نے ضلعی تعلیمی آفیسر نواب علی خان کے قتل کیخلاف ضلعی تعلیمی دفتر کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا، مظا ہرے کی قیا دت مس گلراج کررہی تھیں۔مظا ہر ین کا کہنا تھا دورافتاد علاقوں میں بغیرسکیورٹی آفیسر ڈیو ٹیا ں سرانجام د ے ر ہے ہیں لیکن ان کی حفا ظت کیلئے کو ئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھا یا گیا۔ مظا ہر ین نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ نواب علی کے قاتلو ں کو گرفتار کیا جائے اور ضلعی تعلیمی آفیسرا ن کو سکیورٹی فراہم کی جائے۔

متعلقہ خبریں