Daily Mashriq


اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مجھے خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان دینا چاہتے تھے۔

متعلقہ خبریں