Daily Mashriq


 وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنر پیش

 وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنر پیش

ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان کی وزیراعظم ہاوس آمد پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر

ملک کے 22ویں وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کےبعد وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے جہاں پر مسلح افواج کی جانب سے وزیراعظم عمران خان  کوگاڑد آف آنر پیش کیا گیا۔ عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ گارڈآف آنر کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف سے ملاقات کی اور مصافحہ کیا اورپھر وزیراعظم ہاوس سے وزیراعظم سیکرٹریٹ روانہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں