Daily Mashriq


اعظم خان  وزیراعظم عمران خان کےپرنسپل سیکریٹری مقرر

اعظم خان  وزیراعظم عمران خان کےپرنسپل سیکریٹری مقرر

ویب ڈیسک: سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات ہوگئے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیام۔حمداعظم اس سےپہلےایڈیشنل سیکریٹری سیفران کےفرائض سرانجام دےرہےتھےاعظم خان پی اے ایف سروس کے گریڈ 21 کےافسرہیں۔ اس پہلےسہیل عامرسیکریٹری پی ایم کےفرائض سرانجام دے رہےتھے۔

متعلقہ خبریں