Daily Mashriq


بچوں کی لڑائی نے دو افراد کی جان لے لی

بچوں کی لڑائی نے دو افراد کی جان لے لی

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق

تفصیلات کےمطابق کوہاٹ نوی کلی میں کھیل کھیل میں بچوں کی لڑائی نے شدت اختیار کر لی اور بات بگڑ کر بڑوں تک پہنچی اور طرفین نے ایک دوسرے پر اسلحے کا استعمال شروع کر دیا اور بات فائرنگ کے تبادلے تک پہنچ گئی ،

فائرنگ کے نتیجے میں معراج گل اور شاہد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، اور دو افراد میر زمان اور امجد زخمی ہو گئے ،

پولیس نے دونوں پارٹیوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے

متعلقہ خبریں