باجوڑ: اصلاحی جرگے کی کوششیں کامیاب ہو گئیں، دشمنی دوستی میں بدل گئی

باجوڑ: اصلاحی جرگے کی کوششیں کامیاب ہو گئیں، دشمنی دوستی میں بدل گئی

ویب ڈیسک: باجوڑ ایجنسی ،مامند تحصیل کے علاقےبانڈہ میں پی ٹی آئی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری اور اصلاحی جرگہ کے چیئرمین احمد جان کیک کوششوں سے قوم  خادم کے  خان ولی اور عالم زیب کے درمیان درینہ دشمنی دوستی میں بدل گئی، اس موقع پر  دونوں خاندانوں میں بھی خوشیاں منائی گئیں اور علاقے کے عوام نے دونوں کی دشمنی کے خاتمے پر اللہ کا شکر ادا کیا

علاقائی