Daily Mashriq

خواتین کیلئے نئی موبائل ایپ تیار

خواتین کیلئے نئی موبائل ایپ تیار

وزارت آئی ٹی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے بیٹی کے عنوان سے پروگرام کا آغاز کردیا۔ یہ موبائل ایپلی کیشن خواتین سے متعلق پروگرامز پر مشتمل ہے۔

وزارت آئی ٹی کے اعلامیہ کے مطابق وزارت آئی ٹی نے بیٹی کے عنوان سے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ ایپلی کیشن خواتین کو اپنے حقوق کے بارے میں رہنمائی فراہم کرے گی۔

خواتین کو تعلیم، صحت، نوکری کے حصول کی معلومات بھی اس ایپ سے فراہم کی جائے گی۔ ایپ نزدیک ترین 

متعلقہ خبریں