Daily Mashriq

ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج صبح شروع ہوئی

ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج صبح شروع ہوئی

ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج (پیر) صبح شروع ہوئی جوتین دن جاری رہے گی۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے دس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ حکومت نے پولیو ٹیموں کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی کاجامع منصوبہ وضع کیاہے۔والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صوبے میں اس مرض کے خاتمے کے لئے پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں