Daily Mashriq

یورپی پارلیمنٹ میں12سال بعد کشمیرکی صورتحال پر بحث

یورپی پارلیمنٹ میں12سال بعد کشمیرکی صورتحال پر بحث

یورپی پارلیمنٹ میں12سال بعد کشمیرکی صورتحال پر بحث۔ جنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کےاجلاس کی قرارداد کا جائزہ ۔ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔ مواصلاتی رابطے مسلسل منقطع ہیں. ۔بھارت کے 5اگست کے اقدام اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہو چکا ہے ۔ حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال میں بہتری کیلئے کردار ادا کریں۔ارکانِ یورپی پارلیمنٹ۔

متعلقہ خبریں