Daily Mashriq

ایران کے تیل برداربحری جہاز کو جبل الطارق سے روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی

ایران کے تیل برداربحری جہاز کو جبل الطارق سے روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی

ایران کے تیل برداربحری جہاز کو جسے جبل الطارق میں روک لیاگیاتھا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

جبل الطارق کے حکام نے تیرہ کروڑڈالرمالیت کا خام تیل لے جانے والے زیرقبضہ ایرانی آئل ٹینکر کو نہ چھوڑنے کی امریکی درخواست مسترد کردی ہے۔امریکہ نے خدشہ ظاہر کیاتھا کہ ایرانی آئل ٹینکریورپی یونین کی طرف سے شام پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کررہاہے۔

متعلقہ خبریں