Daily Mashriq

ساتویں فیناعالمی جونیئرسوئمنگ چمپئن شپ کل ہنگری میں شروع ہوگی

ساتویں فیناعالمی جونیئرسوئمنگ چمپئن شپ کل ہنگری میں شروع ہوگی

ساتویں فیناعالمی جونیئرسوئمنگ چمپئن شپ کل (منگل) ہنگری کے دارالحکومتBudapest میں شروع ہوگی۔پاکستان کی تیراکی کی ٹیم سمیت انتالیس ملکوں کی ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

متعلقہ خبریں