Daily Mashriq

پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 اگست کو ہوں گے  

پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 اگست کو ہوں گے  

پشاور: پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 کو جمخانہ گرائونڈ میں ہوں گے۔ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ نے ایک بیان میں خواہشمند مند کلبوں کو کہا ہے کہ جنہوں نے فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ فارم جمع کرائیں فارم جمع نہ کرانے والے کلبوں کو ڈراز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں