ڈیسک: نامزد ڈی جی آئی ایس پی آر نے تیمرگرہ چھاونی میں عمائدین علاقہ سے الوداعی خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ دیر اپر اور دیر لوئر افغان بارڈر پر واقع ہونے کی وجہ سے نہایت حساس اہمیت کے حامل ہیں۔
ان دونوں جڑواں اضلاع میں امن پورے ملاکنڈ میں امن کی ضمانت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور۔