Daily Mashriq

لواری ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

لواری ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: چترال میں لواری ٹنل کےقریب برفانی توداگرنےسے 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گر گیا ،ملبے سے اب تک 6 لاشیں اور 7 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔

ڈی ایس پی محمد ظفر کے مطابق چترال اسکاؤٹ، پولیس اورپاک آرمی کاریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں