Daily Mashriq


ہری پورمیں جنسی تشدد اک ایک اور کیس سامنے آگیا

ہری پورمیں جنسی تشدد اک ایک اور کیس سامنے آگیا

ویب ڈیسک:ہری پور میں 13سالہ بچے کے ساتھ جنسی تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق ہری پور میں 13سالہ بچے کو جنسی تشدد کو نشانہ بنایا گیا ،پولیس نے واقعے کی رپورٹ دائرکرتے ہوئے ہری پورسٹی تھانے کی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں