Daily Mashriq


وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

ویب ڈیسک:وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس۔

اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی سمیت اہم وفاقی  وزراء کی شرکت۔

اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی نے قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ،مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پارلیمینٹ کے اندر اور باہر کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں