فائرنگ کے مختلف واقعات میں7افراد جاں بحق 4زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں7افراد جاں بحق 4زخمی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے کار پرفائرنگ کر دی .نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی.

جنوبی وزیرستان میں ڈبکوٹ میں زمین کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد  جاں بحق ، ایک زخمی،پولیٹیکل انتظامیہ 

پولیٹیکل انتظامیہ اور سکاوٹس فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کی مکمل تفتیش کیلئے دونوں خاندان کے مشران طلب کرلیا،  ذرائع

جبکہ ضلع بونیر  کی تحصیل گاگرہ چغرزی میں پولیس ذرائع کے مطابق دو فریقین میں  فائرنگ کے تبادلہ میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے .

  ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال ڈگر منتقل کر دیا  گیا.

متعلقہ خبریں