Daily Mashriq

پاکستان بھارت کو ہرا کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان بھارت کو ہرا کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

 لاہور:  پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی، سری لنکا جاپان فرینڈشپ گراؤنڈ کولمبو میں دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ایران کو مات دے دی۔

یاد رہے کہ فیصلہ کن معرکہ ہفتے کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں