Daily Mashriq

شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد

شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے۔

نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاونٹس منجمد کر دئیے ہیں اور شہباز شریف ، حمزہ شریف اور ان کے خاندان کے اکاونٹس میں موجود رقم مجمند کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے  بینکوں کو مراسلے لکھے تھے جن میں شہبازشریف، نصرت شہباز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مہرالنسا، رابعہ عمران، عمران علی اورعائشہ ہارون کے اکاؤنٹس فریز کرنے کا کہا گیا تھا، جس پر بینکوں نے شہباز شریف ، حمزہ شریف سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کے اکاؤنٹس میں موجود رقم منجمد کردی ہے اوراکاؤنٹس کو فریز کر کے تفصیلات نیب کو فرا ہم کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں