Daily Mashriq

مصباح الحق 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان،

مصباح الحق 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان،

ڈیسک:نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ مصباح الحق  کا بطورکپتان پچاس میچز کھیلنے  کا اعزاز حاصل ہوا ۔ مصباح الحق بطور کپتان 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں

واضح رہے کہ عمر کی بیالیس بہاریں دیکھنے والے مصباح الحق نے چھ سال قبل ٹیسٹ ٹیم کی باگ دوڑ سنبھالی تھی۔ اس تمام عرصے میں مصباح نے پابندی کے باعث ایک ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کی۔

متعلقہ خبریں