Daily Mashriq


 4 مطالبات پیش کیے ہیں، پورے نہ ہوئےتو نواز حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرینگے،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ن

4 مطالبات پیش کیے ہیں، پورے نہ ہوئےتو نواز حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرینگے،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ن

ڈیسک:پیپلزپارٹی نے حکومت کو 4 مطالبات پیش کیے ہیں، پورے نہ ہونے پر 27 دسمبر کو نواز حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کرینگےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے حکومت کو چار مطالبات پیش کیے ہیں۔ اگر یہ چار مطالبات پورے نہ ہوئے ستائیس دسمبر کو نواز حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی دوسری جماعتوں کی طرح اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر تنہا نہیں چھوڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف پر پاناما لیکس کے لگنے والے الزام درست ہیں۔ مختلف بیانوں سےواضح نظر آریا ہے کہ نواز شریف خود کو بچانے کے لیے قطر کے شہزادے کے بیان کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے الیکشن سے پہلے عوام سے جتنے وعدے کیے ایک بھی وفا نہ ہوا۔

متعلقہ خبریں