Daily Mashriq


عمران خان نوجوان طبقے کو گمراہ کر رہے ہے،ریحام خان

عمران خان نوجوان طبقے کو گمراہ کر رہے ہے،ریحام خان

ڈیسک:عمران خان کی سابق اہلیہ  ریحام خان  کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بغیر نظریئے کی سیاست ہے اور وہاں کے نوجوانوں کو سڑکوں پر لاکر قانون شکنی سکھائی جارہی ہے۔

پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ آج کل نظریئے پر قائم رہنے والے سیاست دانوں کا فقدان ہے، خیبرپختون خوا میں تو حالیہ سیاست بغیر نظریئے کی سیاست نظر آتی ہے۔

متعلقہ خبریں