Daily Mashriq

چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پرآئندہ مہینے تک دستخط ہوجائینگے،امریکی صدر کا امید کا اظہار

چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پرآئندہ مہینے تک دستخط ہوجائینگے،امریکی صدر کا امید کا اظہار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیدظاہر کی ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پرآئندہ مہینے تک دستخط ہوجائینگے ۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ چلی میں ایک سربراہ اجلاس میں چین کے صدر XI JINPING کے ساتھ ملاقات کے دوران معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں