Daily Mashriq


وفاقی کابینہ کے ارکان نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ کے ارکان نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک:16 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا .

صدر ممنون حسین نے کابینہ ارکان سے حلف لیاوفاقی کابینہ میں تحریک انساف  اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے بھی حلف اٹھایا۔

کابینہ میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، پرویز خٹک، فواد چودھری، خسرو بختیار، شیریں مزاری، شفقت محمود، غلام سرور خان، عامر محمود کیانی اور نورالحق قادری شامل ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے ارکان  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سینیٹر فروغ نسیم، خالد مقبول صدیقی،طارق بشیر چیمہ اور بلوچستان عوامی پارٹی کی زبیدہ جلال بھی بھیہ کابینہ کا حصہ بن گئے

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں