ڈیسک:وزیر داخلہ چودھری نثار نے پیپلز پارٹی کی تنقید کے بہت سے پرانے قرض چکاتے ہوئے کہا کہ ۔
بلاول بھٹو اوروں کے جھوٹ کا رونا بھی روتے ہیں اور قوم کے سامنے جھوٹ بھی بولتے ہیں کے میری والدہ کا نام پاناما لیکس میں نہیں ۔
چودھری نثار نے کہا پی پی کا کرپشن کے خلاف مہم چلانا ایسا ہی ہے جیسے بی جے پی مسلمانوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائے ۔
انہوں نے کہا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ کو عام کرنا چاہیے ۔
یہ بھی پڑھیں:شہیدہونیوالی6سالہ خولہ کاسکول میں پہلادن تھا
چودھری نثار نے کہا کالیہ اور خانانی کے ذریعے اربوں کی منی لانڈرنگ ہوئی ،