Daily Mashriq


بے بو اور چھوٹے نواب کے گھر بیٹے کی پیدائش

بے بو اور چھوٹے نواب کے گھر بیٹے کی پیدائش

ڈیسک: بالی وڈ کی  مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور  کے گھر نیا مستقل مہمان  کی آمد

اسٹارکپل کے بیٹے کی پیدائش  بریچ کینڈی ہسپتال میں ہوئی ۔

کرینہ اور ان کے نئے مہمان کی صحت اچھی ہے۔

بولی ووڈ کی نواب جوڑی کی خوشی ایک طرف لیکن دونوں ستاروں کے دوست بھی اس خبر پر ان سے کہیں زیادہ خوش ہیں۔

مشہور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے نئے مہمان کے نام کا اعلان بغیر کسی سسپنس کے سب سے پہلے کرڈالا۔

کرن جوہر نے اپنی خوشی بیان کرتے ہوئے  ’تیمور علی خان‘ نام بھی اپنے پیغام میں بتادیا۔

متعلقہ خبریں