Daily Mashriq


 ملاکنڈ میں بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

ملاکنڈ میں بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

ویب ڈیسک:ملاکنڈ کے علاقے  سخاکوٹ کے قریب غاور کلے میں مکان  کی بوسیدہ  چھت گر گئی ۔ملبے تلےدب کر ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

چھت گرنے کے واقعے میں باپ اور تین بچے بھی زخمی ہوئے ،جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے تحصیل اسپتال درگئی منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں