Daily Mashriq


نہتے شہریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاون ہڑتال۔

نہتے شہریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاون ہڑتال۔

ویب ڈیسک:بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری، مظاہرین پر پیپٹ گن  اور آنسو گیس کی شیلنگ کیخلاف  مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال ۔

قابض بھارتی فوج کی کشمیر ی عوام پر ظلم کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا گزشتہ دنوں بھی مظاہرین پر پیلٹ گن، بلٹ گن اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی  ،کٹھ پتلی انتظامیہ نے

میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک، سید علی گیلانی کو احتجاج کی کال کے بعد گھروں میں نظر بند کررکھا ہے۔

 کٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھاہے۔

متعلقہ خبریں