عمران خان کا تیسری شادی کے بعد پہلا دورہ

عمران خان کا تیسری شادی کے بعد پہلا دورہ

ویب ڈیسک:تیسری شادی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پشاورکا پہلا ایک روزہ دورہ۔

چیئرمین تحریک انصاف اپنے ایک روزہ دورے کے دوران پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں تعمیرات کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے،کپتان اپنے دورے کے دوران قیوم استیڈیم کے افتتاح کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صابائی کابینہ کے اراکین سے ملاقاتیں بھی کریں گے

متعلقہ خبریں