Daily Mashriq

جلال آباد:ہوٹل میں دھماکے کے باعث 3افراد جاں بحق

جلال آباد:ہوٹل میں دھماکے کے باعث 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:افغانستان کے شہر جلال آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں دھماکے کے باعث3افراد جاں بحق،2زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد کے ایک ہوٹل کے کمرے  میں دھماکے باعث 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے،جلال آباد دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا،دھماکے کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں